سورہ سبا

سورہ سبا۔ مکی۔ آیات ۵۴ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ ثنائے کامل اس اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چیز  کا مالک ہے اور آخرت میں بھی ثنائے کامل اسی کے لیے ہے اور وہ بڑا حکمت والا، خوب باخبر ہے۔ ٢۔ جو کچھ زمین کے اندر جاتا ہے اور … سورہ سبا پڑھنا جاری رکھیں